خودکش حملہ: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

13

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکے کے بعد وفاقی دارالحکومت ميں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں ایک بار پھر دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کارنر میٹنگز کیلئے بھی اجازت لینا ہوگی۔

مزید پڑھیں:  ڈینگی بخار سے کراچی کا نوجوان انتقال کرگیا، سندھ میں پہلی ہلاکت رپورٹ
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.