فریج کے نیچے سے لیک ہونے والا پانی ٹھیک کرنے کا آسان گھریلو طریقہ جانیے۔
آپ دیکھیں کہ فریج کے اوپر والی ٹرے میں پانی موجود ہے یا نہیں، اگر ٹرے میں پانی ہے تو اس کا مطلب یہ والی ٹرے لیک کر رہی ہے جس کی وجہ سے پانی باہر آرہا ہے لیکن اور اگر اس میں پانی موجود نہیں ہے تو اس کا مطلب فریج کے اندر سے پانی اس ٹرے میں داخل نہیں ہو پا رہا۔