گجرات میں سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمی

ایل پی جی فلنگ شاپ میں دھماکا ہوا، چھت گر گئی، ریسکیو حکام

93

گجرات کے علاقہ میانہ نوشہرہ میں ایل پی جی فلنگ شاپ میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے دکان کی چھت گر گئی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق دھماکے اور چھت گرنے سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

مزید پڑھیں:  مودی سرکار کی تجاویز مسترد؛ کسانوں کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.