لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد

31

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق برطانوی چارٹر ائیرلائن کی پرواز گیمبیا سے لندن کے گیٹ وک ائیرپورٹ پرپہنچی تھی۔ لینڈنگ کے بعد طیارے کی صفائی اور چیکنگ کے دوران سیاہ فام نامعلوم شخص کی لاش پہیوں سے برآمد ہوئی۔برطانوی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک شخص کے پاس کوئی ایسی دستاویزات برآمد نہیں ہوئی جس سے اس کا نام ، عمر اور قومیت کے بارے میں پتا چل سکے۔ واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید الاضحیٰ
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.