بھارت میں ورلڈکپ سے متعلق فیصلہ حکومت کی رائے لیکر کریں گے، نجم سیٹھی

9

قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ روابط اور پاکستان میں ایشیا کپ کی میزبانی کے سوال پر نجم سیٹھی نے جواب دیا کہ بھارت کے ساتھ روابط کے بارے میں رمیز راجا اینڈ کمپنی کے بیابنات پڑھے ہیں تاہم حکومت کی رائے لیں گے جس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ ہم جائیں گے یا نہیں۔نجم سیٹھی نے واضح کیا کہ پشاور ہرگز ریڈ فلیگ ایریا نہیں۔ ہم وہاں ضرور کرکٹ کروائیں گے۔ وہاں پر اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام چل رہا ہے۔ میں سب کو یقین دلاتا ہوں کہ جلد پشاور میں بھی انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر موصول
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.