جنڈ کے قریب مال گاڑی کو حادثہ، 2 بوگیاں الٹ گئیں، ٹریک بند

ریل گاڑیوں کی آمد و رفت معطل، امدادی ٹیمیں روانہ

130

ریلوے حکام کے مطابق ڈیزل لے جانے والی مال گاڑی کی دو بوگیاں الٹنے کے بعد مہر ایکسپریس، تھل ایکسپریس اور اٹک سے ماڑی انڈس جانے والی ریل کار کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا ہے۔جنڈ پر پیش آنیوالے واقعے کے بعد ٹریک بند کردیا گیا، ٹریک کلیئر کرنے کیلئے امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ جلد ٹریک کلئیر کرکے ٹرین آپریشن بحال کردیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.