سینئر وکیل لطیف آفریدی قتل کا ملزم عدنان آفریدی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

79

پولیس نے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اور سینئر وکیل عبداللطیف آفریدی قتل کیس میں ملزم عدنان آفریدی کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے اُسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔واضح رہے کہ ملزم عدنان آفریدی نے 16 جنوری کو لطیف آفریدی کو ہائیکورٹ بار روم میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گھا، جس کے بعد اُسے پولیس نے موقع پر گرفتار کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  خاور مانیکا ’’چلے والے محلے‘‘ سے ہوکر آیا ہے اسی لیے ایسا بیان دیا، اعتزاز احسن
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.