مریم نواز یکم فروری سے پنجاب اور کے پی الیکشن مہم شروع کرینگی، رانا ثناء اللہ

نواز شریف کی واپسی کیلئے قانونی پہلوؤں کو فائنل کیا جارہا ہے، وزیر داخلہ

58

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ مریم نواز 26 جنوری کو لندن سے روانہ ہوکر 27 جنوری کو پاکستان پہنچیں گی، وہ یکم فروری سے پنجاب اور کے پی الیکشن کیلئے مہم شروع کریں گی، ن لیگ الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لے گی۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن سے متعلق ابتدائی انتظامات اور معاملات پر مشاورت ہوئی ہے، تجویز دی ہے کہ 6، 7 سینئر لوگ استعفیٰ دیکر الیکشن مہم چلائیں، نواز شریف کی واپسی سے متعلق قانونی پہلوؤں کو فائنل کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہوجائینگے، شیخ رشید
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.