نائجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں 46 دیہاتی ہلاک

حملہ آوروں نے 100 سے زائد گھروں کو آگ لگادی

16

واقعہ نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کڈونا کے چار دیہات میں پیش آیا۔حملہ آوروں نے 100 سے زائد گھروں کو آگ لگادی جبکہ کچھ افراد کو زندہ جلا دیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق چرواہوں کے گروپ سے تھا جنہوں نے کچھ عرصے قبل ہی قریبی جنگل میں پناہ حاصل کی تھی۔

مزید پڑھیں:  عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں،وزیراعظم
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.