لنڈی کوتل میں ہیروئن بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، دو ملزمان گرفتار

40

پولیس حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر لنڈی کوتل کے علاقے عالم خانی میں قائم ہیروئن بنانے والی فیکٹری کارروائی کی گئی۔حکام کے مطابق فیکٹری سے کروڑوں روپے مالیت کی 30 کلوگرام ہیوئن اور گیارہ کلو خطرناک نشہ آئس پکڑی گئی۔پولیس نے فیکٹری میں موجود دو ملزمان کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  گوگل کروم نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.