امریکی سفیرکےپاؤں پڑنے کے باوجود آئی ایم ایف جواب نہیں دے رہا،شیخ رشید

راولپنڈی(تکبیر نیوز) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امریکی سفیرکے پاؤں پڑنے کے باوجود آئی ایم ایف جواب نہیں دے رہا۔

14

شیخ رشید نےٹوئٹر پربیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے امریکی سفیرکے پاؤں پڑنے کے باوجود آئی ایم ایف جواب نہیں دے رہا۔ زرمبادلہ کے ذخائر صرف نو ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔گرے لسٹ سے نکلنا ابھی فائنل نہیں ہوا۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ حکومت اپنے بوجھ تلے خود ہی گر رہی ہے۔ ان کے اپنے کیس ختم ہورہے ہیں اورغریب کا راشن ختم ہورہا ہے

مزید پڑھیں:  حمزہ شہباز پیر تک بہ طور ٹرسٹی وزیر اعلی کام کریں گے، سپریم کورٹ
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.