اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایمان مزاری کیخلاف ایف آئی آر خارج کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف ایف آئی آر خارج کر دی۔

10

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے متنازعہ بیان پر اندراج مقدمہ کے خلاف ایمان مزاری کی درخواست منظور کی۔ عدالت نے مقدمہ ختم کر کے ضمانت کی درخواست غیر موثر قرار دے دی۔

مزید پڑھیں:  فیصل آبادکے علاقے سمندری سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش مل گئی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.