تکبیر نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کی 23 سالہ شکیلہ دیبا لپور اوکاڑہ کی رہائشی تھی اور پسند کی شادی کر کے لاہور میں رہ رہی تھی۔ شکیلہ کا خاوند بیمار ہوُکر والدین کے پاس چلا گیا تھا جبکہ وہ گھر میں اکیلی رہتی تھی۔
23 سالہ شکیلہ لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرتی تھی اور کرائے کے کوارٹر میں رہتی تھی۔پولیس نے متوفیہ لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا جبکہ والدین کو بھی اطلاع کردی گئی ہے۔