پی ٹی آئی پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف آج ملک گیر احتجاج کرے گی

17

اسلام آباد میں ایف نائن پارک میں کارکن جمع ہوں گے، لاہور میں لبرٹی چوک، کراچی میں شاہراہ قائدین، فیصل آباد میں گھنٹہ گھر پر اجتماع ہوگا۔راولپنڈی میں کمرشل مارکیٹ، ملتان میں چوک شاہ عباس، پشاور میں ہشت نگری پر احتجاج ہوگا، بڑی اسکرینیں نصب کی جائیں گی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ترکی سے امدادی سامان لیکر دو طیارے کل کراچی پہنچیں گے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.