شادی سے صرف 2 دن پہلے سافٹ ویئر انجینئر قتل

حمزہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ فیروز والا میں درج کرلیا گیا، پولیس

75

لاہور پولیس کے مطابق ہربنس پورہ کے رہائشی سافٹ ویئر انجینئر حمزہ سرور کو اس کا بھائی قائداعظم انٹرچینج تک چھوڑ کر آیا، جس کی لاش کالا شاہ کاکو کے قریب سے ملی۔پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول کے لاپتہ یا اغواء ہونے کی کوئی درخواست کسی تھانے میں درج نہیں کرائی گئی، حمزہ سرور کی دو روز بعد شادی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی، قتل کا مقدمہ تھانہ فیروز والا میں درج کرکے تفتیش کا بھی آغاز کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ پنجاب کا مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.