مائیکروسافٹ کا 10 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی کو معاشی بدحالی کا سامنا ہے

305

میڈیا رپورٹس کے مطابق معاشی بدحالی کے باعث مائیکرو سافٹ نے مارچ میں 10 ہزار ملازمتوں میں کٹوتی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
یہ تعداد مائیکرو سافٹ میں کام کرنے والے ملازمین کا پانچ فیصد ہے جس میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ٹریلین کی اس کمپنی کے دنیا بھر میں دو لاکھ بیس ہزار سے زائد ملازمین ہیں۔مائیکروسافٹ اور ایمازون کو کورونا کی وبا کے دوران سیکڑوں ملازمین بھرتی کرنے کے بعد عالمی اقتصادی مندی کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں:  برطانیہ کیلئے بائیو میٹرک ویزا اپائنٹمنٹ کی غیر قانونی تجارت:بروکرزنے 800 پاؤنڈ تک لینا شروع کردیے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.