بارڈر پر کشیدگی کم کرنے کےلیے 16 رکنی جرگہ افغانستان روانہ

علماء کرام اور قبائلی جرگہ افغان حکام سے مذاکرات کریں گے

28

علماء کرام اور قبائلی عمائدین پر مشتمل جرگہ پاک افغان سرحد پر کشیدگی کم کرنے کے سلسلے میں افغان حکام سے مذاکرات اور بات چیت کریں گے۔خیال رہے کہ 15 دسمبر کو افغان فورسز کی گولہ باری سے چمن میں ایک شہری شہید اور 15 زخمی ہوگئے تھے۔اس سے قبل گیارہ دسمبر کو بھی افغان فورسز کی پاکستان کے شہری علاقوں پر گولہ باری سے 7 افراد شہید اور 17 زخمی ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں:  بچوں پرظلم کرنے والے بااثرلوگ جانتے ہیں آسانی سے ضمانت مل جائیگی، ماہرہ خان
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.