مومن ثاقب نے میسی کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کر دی

8

مومن ثاقب نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ۔کیپشن میں مومن ثاقب نے ارجنٹینا کو مبارکباد دی ۔ ویڈیو میں مومن ثاقب کے ساتھ اداکار عدنان صدیقی ، اعجاز اسلم اور نعیم حق بھی دکھائی دیے ۔ویڈیو میں مومن ثاقب کا کہنا تھا کہ اس جدیدی ورلڈ کپ کے میٹچ کے بعد ارجنٹینا کو میری اور میرے معصوموں کی طرف سے بڑی بڑی مبارک میسی تم نے کمال کردیا ۔عدنان صدیقی نے پنجابی اسٹائل میں میسی کو مخاطب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ میسی تمہارے لیے جہلم سوسائٹی میں 5 ایکڑ کا پلاٹ ۔اس پر مومن ثاقب نے مزید کہا کہ اس پلاٹ پرمیسی تم نے اپنا فارم ہاوس بنا کر چھٹیاں پاکستان گزارنے آنا ہے ۔آخر میں سب دوستوں نے مل کر میسی کے لیے نعرہ لگایا ارجنٹینا دا لاوا ، میسی پاوا ۔

مزید پڑھیں:  وفاقی سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.