صدر اور وزیراعظم کی ورلڈکپ2022 کے شاندار انعقاد پر قطرکو مبارکباد

ورلڈکپ فائنل میں ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان کانٹے دارمقابلہ ہوا،وزیراعظم

46

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف نے فٹ بال ورلڈکپ 2022 کے شاندار انعقاد پر قطرکو مبارکباد دی ہے۔
ٹویٹر پیغام میں صدر مملکت نے لکھا کہ ایک شاندار ورلڈکپ، ارجنٹینا کو فٹبال کا عالمی چیمپئن بننے پر مبارک دیتا ہوں جبکہ دوست ملک قطر کو ورلڈ کپ 2022، بغیر کسی مسئلہ کے انعقاد پر مبارکباد بھی دینا چاہتا ہوں۔ڈاکٹر عارف علوی نے مزید لکھا کہ میچ کے دوران فرانس بھی شاندار کھیلا اور ایم باپے کی ہیٹ ٹرک لوگوں کو ہمیشہ یاد رہے گی۔

مزید پڑھیں:  بھارت: اسکول میں 30 طلباء کو ایک ہی سرنج سے ویکسین لگادی گئی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.