انڈس ہائی وے پر مسافر بسوں میں خوفناک تصادم، 8 افراد جاں بحق

14

تکبیرنیوز کے مطابق انڈس ہائی وے شاہ والی کے مقام پر 2مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں، زخمیوں کو شاہ والی اور روجھان اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک مسافر بسں پشاور سے کراچی اور دوسری بس کوئٹہ سے راجن پور آ رہی تھی جب کہ یہ خوفناک حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نوپورشرما کو پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے، بھارتی سپریم کورٹ
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.