کوئٹہ میں سرکاری اسکول سے خاتون کی لاش برآمد

35

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے ایک سرکاری اسکول سے رات گئے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ خاتون اسکول میں ملازمت کرتی تھیں اور وہیں رہائش پذیر تھیں۔لاش کی شناخت رقیہ کے نام سے ہوئی ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کی عمر 70 سال تھی اور ان کی موت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کیساتھ رواں ہفتے اسٹاف سطع کا معاہدہ طے پانے کی توقع
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.