اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت کی دیواریں مزید بلند، عمران خان سے سوال کرنے پر پابندی

17

عدالت کی جانب سے میڈیا باکس میں کوریج کے لیے نئے ایس او پیز کا حکم نامہ چسپاں کر دیا گیا، میڈیا باکس میں کیمرہ بھی نصب کر دیا گیا۔ایس او پیز کے مطابق میڈیا بانی پی ٹی آئی اور وکلا سے کمرہ عدالت میں سوال نہیں کر سکے گا اور سوال کرنے والے میڈیا نمائندگان کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا جائے گا۔ایس او پیز کے مطابق سوال کرنے والے میڈیا نمائندگان پر دوبارہ جیل داخلے پر پابندی ہوگی۔

مزید پڑھیں:  پنجاب اسمبلی غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.