سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، ہمارے امیدواروں کو لیول پلئینگ فیلڈی جائے، پرویز الہی

43

اڈیالہ جیل میں ملاقات میں سردارعبدالرازق ایڈووکیٹ سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمارے امیدواروں کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے جبکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے الیکشن ملتوی کرانے کی تمام سازشیں دم توڑ گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی فوری اور منصفانہ انتخابات چاہتی ہے، پکڑ دھکڑ بند کی جائے۔ سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ نے بتایا کہ چوہدری شمشاد ملہی ایڈووکیٹ بھی ان کے ہمراہ تھے اور قانونی امور اور الیکش کی حکمت عملی پر مشاورت ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:  مائیکرو سافٹ نے اپنے مقبول سافٹ ویئر کا نام تبدیل کر دیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.