عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا

27

سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کی تھی، جس پر لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نےسماعت کی۔لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بول نیوز کے سینئر اینکر ارشد شریف کی شہادت پر وزیر اعظم کا اظہار افسوس
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.