قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہرعلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

اظہر علی ریٹاٸرمنٹ کا اعلان کرتے ہوٸے آبدیدہ ہوگئے

22

قومی کرکٹر اظہرعلی جمعہ کو کراچی میں ریٹاٸرمنٹ کا اعلان کرتے ہوٸے آبدیدہ ہوگئے، انکا کہنا تھا کہ یہ میرا آخری میچ ہوگا، پاکستان ٹیم کے ساتھ اچھی یادیں ہیں، میرے کوچز نے بہت سپورٹ کیا، یہ ایک مشکل وقت ہے۔اظہرعلی نے کہا ہرکھلاڑی چاہتا ہے پاکستان کےلیے کھیلوں، بورڈ اور سلیکٹرز کا مشکور ہوں، شاہد آفریدی اورسیلکٹرز نے سپورٹ کی، مصباح اوریونس نے بہت سپورٹ کیا، میرے پاس الفاظ نہیں۔اظہرعلی نے پاکستان کےلیے96 ٹیسٹ میچزکھیلے جس میں انہوں نے 7097 رنز بناٸے۔

مزید پڑھیں:  لاڑکانہ: بچے کا گھر سے پھول توڑنا جرم بن گیا، پڑوسیوں کا والد پر شدید تشدد
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.