روس کی یوکرین پر بمباری میں21 افراد ہلاک؛ 71 زخمی

83

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے علاقے ڈونیسک میں روس نے رہائشی علاقے میں بمباری کی جس سے ایک عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔روسی میزائل حملے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے جن میں سے 7 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔روسی حملے کے بعد اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گی۔مسلسل بمباری کے باعث ایمبولینسوں میں زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے

مزید پڑھیں:  پھانسیوں کیخلاف ایران میں ایک بار پھر مظاہرے پھوٹ پڑے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.