راولپنڈی سول لائن خودکش حملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی سول لائن میں 2009میں خودکش حملہ ہوا تھا

46

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ابتدائی تفتیش میں مبینہ دہشتگرد راولپنڈی خودکش حملے میں ملوث ہونے اعتراف کرلیا۔ ملزم اسلام آباد میں دہشتگردی کا ایک اور منصوبہ بھی بناچکا تھا۔حکام کے مطابق مبینہ دہشت گرد سے بھاری مقدارمیں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔خیال رہے یہ راولپنڈی سول لائن میں 2009 میں خودکش حملہ ہوا تھا۔ حملے کے دوران 36افراد شہید ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.