اپریل کے بعد کسی پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو تنخواہ نہیں ملی، فواد چوہدری

ہوسکتا ہے کہ حکومت ہمارے نام پر پیسے نکال کر کھا چکے ہوں، فواد

11

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ حکومت ہمارے نام پر پیسے نکال کر کھا چکے ہوں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ 17 یا 23 دسمبر کو اسمبلیاں توڑ دی جائیں گی تاہم اسمبلیوں کی تحلیل کا حتمی اعلان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہی کریں گے۔رہنما تحریک انصاف نے پارٹی مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ مسائل کا عام انتخابات کے علاؤہ کوئی حل نہیں۔

مزید پڑھیں:  چوہدری شجاعت سے پرویزالہٰی کی ملاقات،مونس الہیٰ کی تصدیق
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.