یو اے ای نے 5 سالہ ملٹی پل فیملی ویزا متعارف کرادیا

اب کسی بھی ملک کے شہری مقررہ شرائط پور ی کرکے متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کرسکتے ہیں۔

74

اب کسی بھی ملک کے شہری مقررہ شرائط پور ی کرکے متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کرسکتے ہیں۔اماراتی خبررساں ادارے الیوم کے مطابق وفاقی ادارے کا کہنا ہے کہ ’فیملی ویزا ہولڈر کو 90 دن تک امارات میں قیام کی اجازات ہو گی۔ اس میں مزید 90 دن کی توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ ’ویزے کے اجرا کی تاریخ سے 60 دن کے اندر امارات آنا ہو گا بصورت دیگر ویزا منسوخ کردیا جائے گا۔‘وفاقی ادارے نے بتایا کہ ’18سال سے کم عمر بچے فیملی ویزے میں شامل ہوں گے جبکہ 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو ویزے کے لیے علیحدہ درخواست دینا ہوگی

مزید پڑھیں:  سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.