سسر کے قتل میں ملوث داماد نے بیوی اور ساس کو بھی قتل کردیا

22

اخلاص کے علاقے میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی۔ شوہر نے بیوی اور ساس کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ ملزم واقعے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ایک سال پہلے سسر کو بھی قتل کیا تھا اور چند دن پہلے ہی ضمانت پر رہا ہو کر آیا تھا۔

مزید پڑھیں:  جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے خدیجہ شاہ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.