رواں برس نومبر میں دنیا کی آبادی 8 ارب تک پہنچ جائے گی

11

رپورٹ کے مطابق تازہ اعداد شمار ظاہر کرتے ہیں کہ 2030ء میں دنیا کی آبادی 8.5 ارب تک ہو جائے گی جب کہ مزید 20 برس بعد 2050ء میں دنیا کی کل آبادی 9.7 ارب تک پہنچ سکتی ہے اور 2080ء کی دہائی میں یہ آبادی تقریباً 10.4 ارب افراد کی بلند ترین تعداد ہوگی۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ 2100ء تک آبادی کی شرح اسی سطح پر رہے گی۔عالمی ادارے کے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2020ء میں دنیا کی آبادی میں ایک فی صد سے کم اضافہ ہوا ہے، اور یہ 1950ء کے بعد سے سست ترین شرح ہے۔

مزید پڑھیں:  پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا،تمام افسران شہید
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.