بجٹ اجلاس ہونے کا انحصار مسلم لیگ ن کے رویے پر ہے، پرویز الہی

18

چودھری پرویز الہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کل کے اجلاس میں گڑبڑ ہو گی یا نہیں؟ سوالیہ نشان ہے۔ جن لوگوں نے بجٹ انتظام چلانا ہے اگر انہیں کو اٹھا لیں تو کیسے کام چلے گا۔ چودھری شجاعت حسین سے کوئی مسئلہ نہیں سب ٹھیک ہو جائے گا۔انہوں نے کہا حکومت والے اپنی اوقات میں رہیں اور اپنے گریبان میں جھانکیں ۔ حمزہ شہباز نہیں صوبہ پولیس چلا رہی ہے۔ پنجاب کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔ حمزہ کا کہنا میں اپنی اسپیکرشپ بچانا چاہتا ہوں، اس حوالے سے خواجہ آصف کا فقرہ کافی ہے "کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

مزید پڑھیں:  دوران کنسرٹ مداح پر حملہ، بھارتی گلوکار آدتیہ نارائن کا بیان آگیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.