سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر ہوگیا

101

حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا، دورے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا تھا تاہم قریبی تاریخ کا اعلان ہونے والا تھا لیکن اب حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ دورہ فوری طور پر نہیں ہورہا۔ذرائع کے مطابق اب جب دورہ ہوگا تو حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا، شیڈول طے ہونے پر میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم کو دورہ پاکستان کی یقین دہانی کرائی تھی۔

مزید پڑھیں:  پیسے نہ دینے پر سابق شوہر نے خاتون کا گلا کاٹ دیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.