چاول اگر بچ جائیں تو پھینکیں نہیں،ان سے چمکائیں اپنی جلد اور بال

141

چاول اگر بچ جائیں تو پھینکیں نہیں بلکہ جانیں ان کے استعمال سے آپ اپنے بالوں اور جلد کو صرف 20 منٹوں میں خوبسورت بنا سکتے ہیں۔

ٹپس:

بالوں کے لئے:

پکے ہوئے چاولوں کو بلینڈر میں ڈالیں اور اس میں ایک چمچ کیسٹرآئل، ایک چمچ لیموں کا رس اور آدھا کپ دہی مکس کرکے بالوں میں لگائیں اور پائیں لمبے ، گھنے، چمکدار اور مضبوط بال جو بلکل سیدھے اور سلکی بھی نظر آئیں۔

رنگ صاف:

ایک کپ پکے ہوئے چاولوں میں دو چمچ دودھ، ایک چمچ شہد اور آدھا چمچ ہلدی مکس کریں اور اسکن پر لگائیں۔

اس سے جلد اتنی صاف اور رنگ گورا ہو جائے گا کہ سب ہی آپ کی تعریفیں کریں گے۔

کھلے مساموں کی صفائی:

چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی کرنے کے لئے پکے ہوئے چاولوں میں ایلوویرا جیل اور گلاب کا عرق مکس کریں اور چہرے پر اپلائی کریں۔

اس سے جلد صاف ستھری اور چمکدار ہو جائے گی۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان ،مسافربس سامنے سے آنیوالی گاڑی سے ٹکراگئی،7 افراد جاں بحق
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.