برطانیہ کا خلاء میں راکٹ بھِیجنے کا تجربہ ناکام ہوگیا

راکٹ پر سیٹلائٹ بھی نصب تھا

70

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورجن اوربٹ کمپنی سے وابستہ بوئنگ 747 طیارے نے، جس پر راکٹ بھی نصب تھا، جنوب مغربی شہر کورن وال سے پرواز کی اور بعد ازاں وہ بحر الکاہل پر طیارے سے الگ ہوگیا۔ورجن اوربٹ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ راکٹ خلاء میں پہنچے سے پہلے ہی کسی غیر معمولی صورتحال سے دوچار ہوا، جس پر اسے واپس زمین پر آنا پڑا۔

مزید پڑھیں:  ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی؛ 10 سال سے مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.