ارشد ندیم کا اعزاز،انعامات کا سلسلہ شروع

ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

155

برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم نے سب سے لمبی نوے اعشاریہ ایک آٹھ میٹر کی تھرو کی۔ڈائریکٹرجنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ آصف زمان نے ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر کھیل احسان مزاری نے بھی ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کی۔پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر جنرل (ر) عارف حسن نے بھی ارشد ندیم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹ نے پاکستانیوں کا سر فخر بلند کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم،اب تک188 ارب روپے کی رقم جاری
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.