چین میں ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ دوڑا، 17 افراد ہلاک

10

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹریفک کا خوفناک حادثہ صوبہ جیانگسی کے نانچانگ کاؤنٹی میں پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔عینی شاہد کے مطابق اتوار کی صبح لوگ جنازے کی رسومات ادا کرنے کے لیے شریک تھے کہ اچانک ایک ٹرک پیچھے سے آکر شرکاء پر چڑھ دوڑا، جس میں شریک افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔واضح رہے کہ چین میں سخت حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک حادثات عام ہیں۔

مزید پڑھیں:  فلسطین، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.