پاک فضائیہ کا سی-130 طیارہ سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے ارکان اور امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا

198

طیارہ پاکستانی عوام کی طرف سے زلزلہ سے متاثرہ ترک بھائیوں کے لیے امدادی سامان لے کر پہنچا ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا ٹرانسپورٹ بیڑا اندرون اور بیرون ملک قدرتی آفات سے نمٹنے
کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.