شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل

29

ملتان کے ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے فیصلہ سنایا جس میں انہوں نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی آر او کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف دائر اپیل مسترد کردی۔
شاہ محمود قریشی کی جانب سے این اے 150 ، 151 اور پی پی 218 ، پی پی 219 میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیلیں دائرکی گئی تھیں جنہیں ٹریبونل نے مسترد کیا۔تاہم ایپلٹ ٹریبونل نے شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو قریشی اور بیٹے زین قریشی کی اپیلیں منظور کر لی ہیں۔

مزید پڑھیں:  روس کا یوکرین کو بھیجے گئے مغربی ممالک کے ہتھیاروں کو تباہ کرنے کا دعوٰی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.