عدالت عظمی نے آج نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا، شاہ محمود

150

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان قوم کو فخر ہے کہ آج بھی آئین اور ضمیر سے فیصلے کرنے والے زندہ ہیں۔ جمہوری قوتوں، آئینی قوتوں اور غیر جمہوری اور غیر آئینی قوتوں کا فرق آج واضح ہو گیا، ملک بھر کے کالے کوٹ والے وکلاء کو آئین کی بالادستی کے لیے نکلنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔

مزید پڑھیں:  بھارت: بارش کے دوران حادثات اور آسمانی بجلی گرنے سے 36 افراد ہلاک
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.