بھارتی فوج اور خفیہ ایجنسی ’را‘ منشیات اسمگلنگ اور جعلی مقابلے میں بھی ملوث نکلی

100

بھارتی فوج اپنے ہی سینئر افسران کو دھوکہ دینے میں مصروف ہے، پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا۔بھارتی فوج کی جانب سے مجبور کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دے کر اسمگلنگ پر آمادہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے، موقع ملنے پر بے خبر اسمگلرز کو جعلی آپریشن میں مار دیا جاتا ہے۔ اسمگلرز کو مار کر آپریشن کا رنگ دے کر الزام پاکستان کے سر لگا دیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  افغانستان زلزلہ، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلیے امدادی کارروائیاں جاری
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.