اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

4

ملزم محمد وسیم اکرم کو چھاپہ مار کارروائی میں اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم بچوں کی قابلِ اعتراض تصاویر و ویڈیوز نہ صرف آن لائن بلکہ متاثرہ بچوں کے گھر والوں سے بھی شئیر کرنے میں ملوث تھا۔ملزم نے قابلِ اعتراض تصاویر و ویڈیوز بذریعہ ٹک ٹاک وائرل کیں اور متاثرہ بچوں کو بلیک میل بھی کر رہا تھا۔ اس کے قبضے سے موبائل فون اور قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا۔ ایف آئی اے نے ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹوئٹر پر ‘نسیم شاہ یو بیوٹی’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.