ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: رانا ثناء، عابد شیر کے فلیکس اتار دیئے گئے

فیصل آباد: (تکبیر نیوز) الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لیگی رہنماؤں کے فلیکس اتار دیئے گئے۔

37

پی ایچ اے ٹیموں نے رانا ثناء اللہ اور عابد شیرعلی کے انتخابی فلیکس اتار دیئے، ضلعی الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار تشہیر کے حوالے سے ضابطہ اخلاق پر عمل کریں۔الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ خلاف ورزی کی صورت میں امیدوار کو 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔

مزید پڑھیں:  ملکہ ایلزیبتھ کے تابوت کی جانب بڑھنے والا شخص گرفتار
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.