لاہور میں شدید دھند، اندرون و بیرون ملک فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر

ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہیں

36

رپورٹ کے مطابق لاہور میں شدید دھند کے باعث اندرون و بیرون ملک پروازیں شدید متاثر ہیں، جن میں بین الاقوامی پروزیں بھی شامل ہیں۔لاہور میں شدید دھند سے متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں، پی کے 306 کراچی تا لاہور، پی کے 307 لاہور تا کراچی اور پی ایف 148 لاہور تا کراچی منسوخ کردی گئیں۔

مزید پڑھیں:  راحت فتح علی خان کے تشدد کا شکار ملازم کا موقف سامنے آگیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.