چاول اگر بچ جائیں تو پھینکیں نہیں،ان سے چمکائیں اپنی جلد اور بال

82

چاول اگر بچ جائیں تو پھینکیں نہیں بلکہ جانیں ان کے استعمال سے آپ اپنے بالوں اور جلد کو صرف 20 منٹوں میں خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

 

ٹپس بالوں کیلئے:

 

پکے ہوئے چاولوں کو بلینڈر میں ڈالیں اور اس میں ایک چمچ کیسٹرآئل، ایک چمچ لیموں کا رس اور آدھا کپ دہی مکس کرکے بالوں میں لگائیں اور پائیں لمبے ، گھنے، چمکدار اور مضبوط بال جو بلکل سیدھے اور سلکی بھی نظر آئیں۔

 

ٹپس رنگ صاف کرنے کیلئے:

 

ایک کپ پکے ہوئے چاولوں میں دو چمچ دودھ، ایک چمچ شہد اور آدھا چمچ ہلدی مکس کریں اور اسکن پر لگائیں۔اس سے جلد اتنی صاف اور رنگ گورا ہو جائے گا کہ سب ہی آپ کی تعریفیں کریں گے۔

مزید پڑھیں:  سویڈن؛ گینگ وار میں ہلاکتوں پر وزیراعظم نے آرمی چیف کو طلب کرلیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.